سورة الصافات - آیت 88
فَنَظَرَ نَظْرَةً فِي النُّجُومِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر تاروں (ف 2) پر ایک بار نگاہ کی۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(22) شوکانی نے مفسر واحدی کے حوالے سے مفسرین کا قول نقل کیا ہے کہ وہ لوگ علم نجوم کے قائل تھے، اسی لئے ابراہیم (علیہ السلام) نے ستاروں کی طرف دیکھ کر کہا