سورة الصافات - آیت 73

فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو دیکھ کر ڈرائے ہوؤں کا انجام کیسا ہوا ؟

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور جنہوں نے ان کی دعوت کو قبول نہیں کیا انہیں ہلاک کردیا