سورة الصافات - آیت 72
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے ان میں ڈرانے (ف 2) والے بھیجے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے انہیں ان کے برے اعمال کے انجام بد سے ڈرانے کے لئے انبیاء و رسل بھیجے