سورة الصافات - آیت  49
							
						
					كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَّكْنُونٌ
							ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
							
						گویا (ف 2) وہ انڈے ہیں چھپے دھرے۔
								تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
							
							
							اور اتنی خوبصورت اور گوری ہوں گی، جیسے شتر مرغ کے صاف ستھرے انڈے ہوتے ہیں۔
