سورة الصافات - آیت 42

فَوَاكِهُ ۖ وَهُم مُّكْرَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

طرح طرح کے میوے اور ان کی عزت کی جائے گی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

مفسرین لکھتے ہیں کہ آیت (42) میں ” فواکہ“ سے اس طرف اشارہ مقصود ہے کہ اہل جنت کا کھانا پینا بھوک اور پیاس کی وجہ سے نہیں، بلکہ محض لذت حاصل کرنے کے لئے ہوگا