سورة الصافات - آیت 39
وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہی بدلا پاؤ گے ۔ جو کچھ تم کرتے (ف 1) تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور یہ انجام بد تمہارے برے اعمال ہی کا نتیجہ ہے۔