سورة الصافات - آیت 34

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

ہم کفر و شرک کرنے والے مجرمین کے ساتھ ایسا ہی برتاؤ کیا کرتے ہیں۔