سورة الصافات - آیت 17
أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
یا ہمارے اگلے باپ دادے اٹھائے جائینگے ؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو ہمیں اور ہمارے باپ دادوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟!