سورة الصافات - آیت 14
وَإِذَا رَأَوْا آيَةً يَسْتَسْخِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ہنسی میں ڈال دیتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جب انہیں کائنات میں موجود کوئی ایسی نشانی دکھائی جاتی ہے جو اللہ کی اس قدرت پر دلالت کرتی ہے تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں