سورة الصافات - آیت 2

فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر جھڑک کر ڈانٹنے والوں کی قسم

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

الزَّاجِرَاتِ Ĭ سے مراد دیا تو وہ فرشتے ہیں جو بادلوں کو ہانکتے ہیں یا وہ جو لوگوں کے دلوں میں نیکی اور بھلائی کا الہام کر کے گناہوں سے روکتے ہیں۔