سورة الأحزاب - آیت 61

مَّلْعُونِينَ ۖ أَيْنَمَا ثُقِفُوا أُخِذُوا وَقُتِّلُوا تَقْتِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھٹکارے ہوئے جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور جان سے مارے گئے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

آیت 61 میں بتایا گیا کہ وہ لوگ اللہ کی رحمت سے دور کردیئے گئے ہیں اور رسول اللہ (ﷺ) اور مسلمانوں کی نگاہوں میں مبغوض بنا دیئے گئے ہیں اللہ کی ان پر مار ہو۔