سورة الروم - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

سورۃ الروم مکی ہے، اس میں ساٹھ آیتیں اور چھ رکوع ہیں