سورة العنكبوت - آیت 54
يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌ بِالْكَافِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تجھ سے جلد عذاب مانگتے ہیں ۔ اور دوزخ نے کافروں کو گھیر رکھا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
حالانکہ وہ تو انتہائی قریب ہونے کی وجہ سے جیسے انہیں ہر جانب سے اپنے گھیرے میں لئے ہوئے ہے،