سورة القصص - آیت 73

وَمِن رَّحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات اور دن کو پیدا کیا تاکہ تم اس میں آرام پاؤ۔ اور اس کا فضل (ف 1) (روزی) تلاش کرو اور شاید کہ تم شکر کرو

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

یقینا وہ اللہ کی ذات ہے جس نے اپنی رحمت سے رات اور دن بنائے ہیں تاکہ آدمی رات میں آرام کرے اور دن میں اپنے لیے اپنے بال بچوں کے لیے روزی حاصل کرے۔