سورة الشعراء - آیت 150
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس لیے اللہ کی گرفت اور اس کے عذاب سے ڈرو، اور میری بات مانو،