سورة الشعراء - آیت 133
أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مدد کی تمہاری جوپایوں اور بیٹوں سے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس نے تمہیں اونٹ، گائے اور بکریاں دی ہیں، اولاد دی ہے، باغات دئیے ہیں،