سورة الشعراء - آیت 115
إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
میں تو صرف کھول کر سنانے والا ہوں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
میں تو تمہیں اللہ کے عذاب سے صرف کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔