سورة الشعراء - آیت 64

وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہم اس جگہ دوسروں کو نزدیک لے آئے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اللہ تعالیٰ آہستہ آہستہ فرعون اور اس کی فوجوں کو سمندر کے قریب لاتا گیا،