سورة الشعراء - آیت 60
فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر انہوں نے ان کا سورج نکلتے وقت تعاقب (ف 1) (پیچھا) کیا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
19۔ فرعون اور اس کی فوج کے لوگ طلوع آفتاب کے وقت، موسیٰ (علیہ السلام) اور بنی اسرائیل کے قریب پہنچ گئے،