سورة الشعراء - آیت 58

وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور خزانوں اور عمدہ مقام سے باہر نکالا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

خزا نوں اور عیش کی جگہوں سے دور کر کے موسیٰ کے پیچھے لگا دیا،