سورة الشعراء - آیت 39

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور لوگوں سے کہا کہ کیا تم بھی اکٹھے ہوتے ہو ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور تمام لوگوں کو وقت پر جمع ہوجانے کی خوب ترغیب دلائی گئی،