سورة الشعراء - آیت 38
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر ایک مقررہ دن کے وعدہ پر جادوگر ۔ جمع کئے گئے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
چنانچہ ایسا ہی ہوا، اور اس کے حکم کے مطابق فرعونیوں کی عید کے دن صبح کے وقت سارے جادوگر جمع ہوگئے،