سورة الشعراء - آیت 1

سم

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

طسم (ف 2)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

1۔ بارہا لکھا جا چکا ہے کہ قرآنی سورتوں کی ابتدا میں جو حروف مقطعات آے ہیں،ان کا معنی و مفہوم اللہ کو ہی زیادہ بہتر معلوم ہے۔