سورة المؤمنون - آیت 87
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ کہیں گے اللہ ، تو کہہ پھر تم ڈرتے نہیں ؟۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو وہ کہیں گے کہ اللہ ان کا رب ہے،