سورة المؤمنون - آیت 48

فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُهْلَكِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا سو ہلاک شدوں میں ہوگئے ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

چنانچہ انہوں نے دونوں نبیوں کو جھٹلا دیا اور ان کی دعوت توحید کو ٹھکرا دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں دریا برد کردیا۔