سورة المؤمنون - آیت 37
إِنْ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا نَحْنُ بِمَبْعُوثِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کچھ نہیں یہی ہمارا دنیا کا جینا ہے ہم مرتے اور جیتے ہیں ، اور ہم اٹھائے نہ جائیں گے ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
حقیقت یہ ہے کہ ہماری دنیاوی زندگی جب ختم ہوجائے گی تو ہم ووبارہ نہیں اٹھائے جائیں گے،