سورة المؤمنون - آیت 6
إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
مگر اپنی بیویوں یا اپنے ہاتھ کے مال سے کہ اس میں اس پر ملامت نہیں ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ صرف اپنی بیویوں اور لونڈیوں کے پاس جاتے ہیں، ایسا کرنے سے وہ قابل ملامت نہیں ہیں، اس لیے کہ اللہ نے ان کے لیے اسے جائز قرار دیا ہے،