سورة الأنبياء - آیت 12
فَلَمَّا أَحَسُّوا بَأْسَنَا إِذَا هُم مِّنْهَا يَرْكُضُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پس جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو فورا ہی وہاں سے بھاگنے لگے ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان پر جب عذاب آنے کے آثار ظاہر ہوئے اور وہ اپنی بستی سے بھاگنے لگے،