سورة طه - آیت 92

قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

موسی نے کہا اے ہارون جب تونے ان کو دیکھا تھا کہ وہ گمراہ ہوئے تو جھ کو کس چیز نے روکا ۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

موسیٰ (علیہ السلام) جب واپس پہنچے اور لوگوں کو بچھڑے کے گرد ناچتے اور گاتے دیکھا تو اپنے بھائی ہارون سے کہنے لگے