سورة طه - آیت 38
إِذْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّكَ مَا يُوحَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جب کہ ہم نے تیری ماں کو وہ وحی کی جو آگے سناتے ہیں ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(15) اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کی ماں کو بذریعہ الہام حکم دیا