سورة مريم - آیت 92

وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَٰنِ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور رحمٰن کو لائق نہیں کہ بیٹا رکھے ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس لیے کہ یہ بات کسی طرح مناسب ہی نہیں کہ اللہ کی کوئی اولاد ہو، وہ تو تمام مخلوقات کا خالق و موجد ہے اولاد تو مخلوق کی ہوتی ہے