سورة الكهف - آیت 41

أَوْ يُصْبِحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَن تَسْتَطِيعَ لَهُ طَلَبًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یا اس کا پانی سوکھ جائے ، پھر تو تلاش سے بھی اسے نہ لا سکے ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یا اس کا پانی زمین کی تہوں میں چلا جائے اور کسی طرح اسے دوبارہ حاصل کرنا ممکن نہ رہے۔