سورة الكهف - آیت 3
مَّاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور مؤمنین صالحین کو جنت کی خوشخبری دیتا ہے جس کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، اور جس میں وہ لوگ ہمیشہ رہیں گے۔