سورة الحجر - آیت 83

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو صبح ہوتے ہیں انہیں چنگھاڑنے آپکڑا ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔