سورة الحجر - آیت 38
إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
مقررہ وقت کے دن تک ۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
بعض لوگوں نے کہا ہے کہ آیت (38) میں وقت معلوم سے مراد قیامت آنے سے پہلے کا وقت ہے، یعنی قیامت آجانے کے بعد ابلیس بھی مرجائے گا، اور دوسرے جنوں اور انسانوں کی طرح دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔