سورة الحجر - آیت 37

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

فرمایا ۔ تجھے مہلت ملی ۔ (ف ١) ۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اس لیے کہ قیامت کے دن کے بعد کسی کو موت نہیں آئے گی، تو اللہ تعالیٰ نے اسے مہلت دے دی،