سورة البقرة - آیت 162

خَالِدِينَ فِيهَا ۖ لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ ہمیشہ لعنت ہی میں رہیں گے ، نہ ان کا عذاب ہلکا ہوگا اور نہ انہیں مہلت ملے گی (ف ٢)

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور جہنم اس کا ہمیشہ کے لیے ٹھکانا بن جائے گا، نہ عذاب میں کمی آئے گی، اور نہ اللہ اس پر نظر رحمت ڈالے گا۔