سورة البقرة - آیت 162

خَالِدِينَ فِيهَا ۖ لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ ہمیشہ لعنت ہی میں رہیں گے ، نہ ان کا عذاب ہلکا ہوگا اور نہ انہیں مہلت ملے گی ۔(ف ٢)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جہنم اس کا ہمیشہ کے لیے ٹھکانا بن جائے گا، نہ عذاب میں کمی آئے گی، اور نہ اللہ اس پر نظر رحمت ڈالے گا۔