سورة یوسف - آیت 71

قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِم مَّاذَا تَفْقِدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ ان پر متوجہ ہو کر بولے ، تمہارا کیا جاتا رہا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

انہوں نے پوچھا کہ تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے؟