سورة یونس - آیت 99

وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَآمَنَ مَن فِي الْأَرْضِ كُلُّهُمْ جَمِيعًا ۚ أَفَأَنتَ تُكْرِهُ النَّاسَ حَتَّىٰ يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اگر تیرا رب چاہتا ، تو سب لوگ جو زمین میں ہیں ، اکٹھے ایمان لے آتے ، پس کیا تو آدمیوں پر جبر کرتا ہے ، کہ وہ مومن ہوجائیں ؟۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔