سورة التوبہ - آیت 26
ثُمَّ أَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَنزَلَ جُنُودًا لَّمْ تَرَوْهَا وَعَذَّبَ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر اللہ نے اپنے رسول (ﷺ) اور مومنین پر اپنی تسکین نازل کی تھی اور ایسی فوجیں بھیجی تھیں جو تم نے نہیں دیکھیں اور کافروں کو عذاب دیا تھا اور کافروں کا بدلہ یہی تھا ۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔