سورة الكافرون - آیت 4

وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور نہ میں پوجنے والا ہوں جسے تم نے پوجا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔