سورة الليل - آیت 14
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو میں نے تمہیں شعلہ مارنے والی آگ سے ڈرا دیا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔