سورة الأعلى - آیت 15

وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اپنے رب کا نام لیا پھر نماز پڑھی۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔