سورة نوح - آیت 10
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
چنانچہ میں نے کہا کہ اپنے رب سے گناہ بخشو ! وہ بےشک بڑا بخشنے (ف 2) والا ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔