سورة الملك - آیت 5
وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَاهَا رُجُومًا لِّلشَّيَاطِينِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور ان چراغوں کو شیاطین کے لئے پھینک مار بتایا اور ان کے لئے دوزخ کا عذاب تیار کیا ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٩] اس کی تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ حجر کی آیت نمبر ١٧ پر حاشیہ نمبر ٩