سورة الواقعة - آیت 49

قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تو کہہ اگلے اور پچھلے سب۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔