سورة النجم - آیت 25

فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو پچھلا (جہان) اور پہلا جہان اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔