سورة الفتح - آیت 28
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
وہی ہے جس نے ہدایت اور سچا دین دے کر اپنا رسول بھیجا تاکہ وہ اسے ہر دین (ف 2) پر غلبہ دے ۔ اور اللہ کافی گواہ ہے
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٤٤] اس آیت کی تشریح کے لئے سورۃ توبہ کی آیت نمبر ٣٣ کا حاشیہ نمبر ٣٣ ملاحظہ فرمائیے۔