سورة الفتح - آیت 8

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک ہم نے تجھے گواہی دینے والا اور خوشی اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٨] اس آیت کی تشریح کے لئے سورۃ احزاب کی آیت نمبر ٤٥ کے حواشی ملاحظہ فرما لیجئے۔